Header Ads Widget

بلاگر نیوز ویب سائٹ پڑھنے والوں کیلئے (ڈسکلیمر) سے متعلق ضروری آگاہی

اس بلاگ پرتمام خبریں اورمعلومات تصدیق شدہ ہوتی ہیں۔ یہ محض ایک نیوز انفارمیشن پیج ہے۔ جو کسی کی ذاتیات یا ذاتی زندگی پر براہِ راست بلکل بھی اثر انداز نہیں ہوتا۔ لہٰذا اس پیج پر جتنی انفارمیشن نیوز اپلوڈ ہوتی ہے! اس کےساتھ اور اس کے پیچھے بہت ہی verified معلومات اور دستاویزات ہوتے ہیں۔ 

اس کے باوجود اگر کوئی شخص سمجھتا ہے یا سمجھتی ہے، کہ یہ بلاگر نیوز ویب سائٹ اور اس پر اپلوڈ ہونے والا مواد ان کی ذاتی زندگی پراثرانداز ہوتا ہے!  تو یہ محض ان کی ذاتی سوچ یا رائے ہو سکتی ہے۔ جس سے ہماری بلاگر نیوز انتظامیہ اور ہماری تمام ٹیم بلکل بھی اتفاق نہیں کرتی۔

اور اس کے علاوہ اس بلاگر نیوز کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے، کہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں قواعد و ضوابط کی پاسداری ہو اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہو۔ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق ان کا احتساب کیا جائے۔ لہٰذا یہ نیوز بلاگر (ویب سائٹ) پاکستان میں ہونے والی سماجی برائیوں پر تیزی سے اثر انداز ہوتی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نشاندہی کر کے سرکار اور اعلیٰ انتظامیہ کو اپنے سسٹم میں بہتری لانے کیلئے سسٹم میں موجود خامیوں کو درست کرنے سے متعلق ضروری آگاہی دیتی ہے۔ (شکریہ)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents