Header Ads Widget

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کیا ہے؟ اور این ٹی ڈی سی کا قیام کب اور کیسے ہوا؟

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی NTDC  مورخہ 06 نومبر 1998 کو قائم ہوئی اور      NTDC نے مورخہ 24  دسمبر 1998 کو اپنے تجارتی آپریشنز کا آغاز کیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو 220 KV اور 500 KV گرڈ سٹیشنوں اور ٹرانسمیشن لائنوں کی تمام جائیدادوں، حقوق، اثاثوں اور واجبات کے انعقاد کے لیے منظم کیا گیا ۔ اس کمپنی کی ٹرانسمیشن لائنز/نیٹ ورک کو پاکستان واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی ملکیت قرار دیا گیا ۔  مزید تفصیلات کیلئے وزٹ کریں   NTDC Website



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents