Header Ads Widget

حیسکو وومین حراسمینٹ کیس وفاقی محتسب تک پہنچ گیا. اب مزید کیا ہوگا؟ کون سچا کون جھوٹا؟

 نامہ نگار: کے مطابق حیسکو اسپورٹس خواتین نے دفتر میں جنسی حراساں کرنے کے خلاف اپنی آن لائین شکایت وفاقی محتسب کے دفتر میں سبمٹ کرائی تھی۔ مگر ان سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ ایک مہینے سے زائد عرصہ گذر چکا ہے، مگر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور نہ ہی وفاقی محتسب کے متعلقہ دفتر سے انہیں کوئی کال موصول ہوا ہے۔ جبکہ صرف ان کو میسج موصول ہوا تھا کہ 19 جنوری 2022 کو ان میں سے ایک کے موبائل پر میسج موصول ہوا کہ آپ کی شکایتی درخواست رجسٹر ہو چکی ہے اور ریفرنس نمبر موبائل پر بذریعہ ایس ایم ایس موصول ہوا۔ تاہم حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر کی طرف سے انہیں بذریعہ دفتر واٹس ایپ ایک ایکسپلینیشن کال موصول ہوا۔ جو کہ دوسری بار حراسمینٹ کرنے کی ایک سازش رچائی گئی۔ حیسکو خواتین کے مطابق انہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو بھی تحریری شکایت نامہ جمع کرایا مگر اس پر بھی نہ کوئی انکوائری ہوئی اور نہ ہی کوئی کاروائی ہوئی۔

انہیں لگتا ہے کہ کمپنی ہیڈ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو اور وفاقی محتسب کو حراسمینٹ کی شکایت کرنے پر ان میں سے ایک خواتین کی گذشتہ 04 مہینے سے تنخواہ، دیگر اتھارٹٰ الاؤنس اور ہاؤس اسیسیمنٹ روک دی گئی ہے اور دوسری خواتین کی گذشتہ 11 مہینے سے زائد عرصہ سے تنخواہ اور دیگر الاؤنسز سے محروم ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents