Header Ads Widget

حیدرآباد: حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر مظفر عباسی کی چھٹی، بشیر احمد گجر نئیں چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو تعینات

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک |حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق، مظفر عباسی کی غیر کارکردگی ادارے میں ہٹ دھرمی اور عقرباء پروری نے مظفر عباسی کی نا اہلی کو سب کے سامنے کھل کر ایکسپوز کردیا۔ 

جس کی بناں پر نگراں گورنمنٹ سیٹ میں سیکریٹری پاور ڈویژن اسلام آباد راشد محمود لنگڑیال نے سختی سے نوٹیس لیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر عباسی کی کارکردگی پر نظر رکھنا شروع کردی، جس کے نتیجے میں یہ فیصلہ کیا گیا، کہ اگر حیسکو میں مظفر عباسی کو مزید چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کے عہدے پر رہنے دیا گیا، تو کمپنی کی بربادی کا سوگ منانا پڑیگا!!!

اس سے پہلے ہی مظفر عباسی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا اور مورخہ 13 نومبر 2023 بروز پیر کو دن دوپہر 03 بجے حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر عباسی کو ہٹا کر نئیں مستقل چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کی تعیناتی تک عارضی Lookafter چارج فیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر بشیر احمد گجر کو دینے کی منظوری دیدی ہے اور مظفر عباسی کو اپنے اصل عہدے بورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر کے اس فیصلے کا تحریری لیٹر کمپنی سیکریٹری حیسکو فیض اللہ ڈاہری کے دستخط سے جاری کردیا گیا ہے۔ 

مزید یہ بھی کہا جا رہا ہے، کہ مظفر عباسی کی سی ای او شپ پیرڈ میں جتنے بھی ادارے میں غیرقانونی سرگرمیاں ہوئیں، کرپشن عقرباء پروری، اپنا نوازی، اس پر مکمل انویسٹیگیشن کی جائے گی اور مظر عباسی کے خلاف ادارتی ٹرائل کیئے جانے کا امکان ہے اور اسی سلسلے میں 02 وفاقی ایجنسیاں ایف آئی اے اور نیب حیسکو میں پہلے ہی الرٹ ہیں اور کام کر رہی ہیں۔ معتبر ذرائع

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents