Header Ads Widget

حیدرآباد: حیسکو میں لیسکو طرز پر کروڑوں روپے پینشن فراڈ اینڈ کرپشن کی تحقیقات ممکن ہے؟

بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

حیدرآباد: حیسکو میں 12 مارچ 2024 کو ایف آئی کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے فراڈ اینڈ کرپشن کیس کا بھانڈہ پھوڑنے کے بعد، اب خیال ظاہر کیا جا رہا ہے، کہ ایف آئی اے حیسکو میں کرپشن کے مزید کیس بھی کھولنے جا رہی ہے، جن میں ایک لیسکو طرز کا کروڑوں روپے ”پینشن فراڈ اینڈ کرپشن“ کیس بھی شامل ہے۔

لیسکو میں دسمبر 2018 میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے ایک ایسا ہی کیس پکڑا تھا۔ جس میں ایک لیڈی اسٹاک ویریفائر کے 02 مختلف اکاؤنٹس میں 11 ملین روپے کی رقم پائی گئی تھی۔ خاتون اسٹاک ویریفائر نائلا ندیم نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی NTDC میں اسٹاک ویریفائر تھی۔ 

اس نیوز سے متعلق اگر آپ مزید تفصیلات پڑھنا چاہیں تو گوگل میں جا کر

LESCO Fraud an Corruption Case

سے متعلق سرچ کریں، آپ کو بہت سارے لنکس مل جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents