Header Ads Widget

واپڈا ہاؤس لاہور نے مختلف کیٹیگریز کے ڈپارٹمینٹل پروموشن ایگزامنیشن سیشن مارچ 2021 منسوخ کردیئے

 ڈائریکٹر ایگزیمس واپڈا/ واپڈا ہاؤس لاہور نے واپڈا اور پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کے مختلف کیٹیگریز کے سیشن مارچ 2021 کے ڈی پی ای ڈپارٹمینٹل پروموشن ایگزیمس فی الوقت کووڈ-19 کی تیسری لہر کے پیش نظر منسوخ کردیئے۔

جو ١٦ مارچ ٢٠٢١ سے ١٨ مارچ ٢٠٢١  تک مقررہ وقت پر اور واپڈا/ اور دیگر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، تربیلا، پشاور، حیدرآباد اور کوئٹہ واپڈا ٹریننک کالج/اکیڈمی مین مقررہ وقت پر ہونے تھے فی الحال دوسری ڈیٹ تک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ روائیزڈ ڈیٹ آف ڈپارٹمینٹل ایگزامنشین اب بعد میں جاری کردیا جائیگا۔  واپڈا ایگزیم ڈائریکٹوریٹ/ واپڈا ہاؤس لاہور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے👉

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents