Header Ads Widget

اب واپڈا ملازمین فری الیکٹرک سپلائی (فری یونٹس) کے بدلے رقم بطور (الاؤنس) حاصل کر سکتے ہیں۔ (پی پی ایم سی) کا مراسلہ

بریکنگ نیوز۔۔۔ جی ایم ایچ آر (پی پی ایم سی) پاور پلاننگ ایند مانیٹرنگ کمپنی نے سیکشن آفیسر (ڈسکوز) منسٹری آف (اینرجی اینڈ پاور ڈویژن) اسلام آباد کو لیٹر لکھا ہے، کہ ڈسکوز سے ملازمین کی درخواستیں موصول ہو رہی ہیں کہ فری الیکٹرک سپلائی کی سہولت جو ملازم حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو مہیا کی جائے مگر ساتھ ہی جو ملازم یہ سہولت اویل نہیں کررہے۔ 

تو ان کو مذکورہ کیٹیگریز کے تحت (فری یونٹ) کے عیوض رقم بطور الاؤنس ادا کی جائے۔ جس کے بعد جی ایم ایچ آر (پی پی ایم سی) پاور اینڈ پلاننگ مانیٹرنگ کمپنی نے سیکشن آفیسر کو یہ تجویز کیا ہے کہ فری الیکٹرک سپلائی کی سہولت ختم نہیں کی جاسکتی۔ کیوں کہ اس سے ملازمین، یونین اور اداروں کے درمیاں ٹکراؤ پیدا ہوگا۔ لہٰذا جو کوئی ملازم اپنی کیٹیگری کے مطابق جتنے یونٹ avail کرتا ہے۔ اس کو اس ٹیرف اور یونٹ کے ریٹ کے حساب سے اس کے برابر رقم بطور (یوٹیلیٹی الاؤنس) ادا کردی جائے۔ جس سے ملازمین کی اس شکایت کا ازالہ بھی ہو جائیگا اور جو فری الیکٹرک سپلائی فیسلٹی اویل کرنا چاہیں، ان کا مسئلہ بھی حل ہو جائیگا۔ اور یہ بہت ہی خوش آئیند بات ہے اور اس کے متعلق مزید کوئی ویچار شیئر کرنا چاہتے ہیں، تو سٹیزن پورٹل سے ڈائریکٹ رابطے میں آ سکتے ہیں۔ یا اس بلاگ پوسٹ کے نیچے اپنے کمیٹس بخوبی شیئر کر سکتے ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents