Header Ads Widget

ملازمین کے مسائل بروقت حل کرنے کیلئے حیسکو مینجمینٹ نے حیسکو افسران پر مشتمل 05 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

 بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو BoD میمبرز کی ہدایات پر حیسکو ملازمین کے شکایات کے ازالے اور دیگر معاملات کو حل کرنے کے متعلق افسران کی 05 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے .جس میں مندرجہ ذیل افسران شامل ہیں 

01۔ جی ایم (ٹیکنیکل) حیسکو (کنوینیر )
02۔ چیف انٹرنل (آڈٹ) حیسکو میمبر
03۔ مینجر HR حیسکو میمبر
04۔ مینجر (کارپوریشن اکاؤنٹ) حیسکو میمبر
05۔ مینجر (لیگل اینڈ لیبر) حیسکو میمبر
01۔ ملازمین کو ایک آسان اور ہموار نظام کے ذریعے اپنے مسائل کو حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران تک با آسانی رسائی.
02۔ ملازمین کو کمیٹی کے متعلقہ افسران کے سامنے اپنی شکایات کے ازالے اور مسائل اور دیگر معاملات کے اظہار کیلئے بغیر کسی (حراسمینٹ) اور خوف کے آسان رسائی.
03۔ کامیٹی ملازمین کا شکایتی Receipt ملتے ہی 15 دن میں معاملے کے متعلق تحقیقات کرکے فیصلہ کریگی
حیسکو ملازمین کے معاملات کو حل کرنے کیلئے یہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ مگر کیا یہ کمیٹی (میرٹ) پر کام کریگی، میرٹ پر معمالات کو انویسٹیگیٹ کریگی اور کیا میرٹ پر اپنے فیصلے دیگی؟ یا پھر اس کمیٹی کے پیچھے بھی دیگر افسران کی پشت پناہی ہوگی؟ اس کمیٹی کو بھی آپریٹ اور Dictate کرنے والے اس کے پیچھے کوئی اور ہونگے بظاہر یہ کمیٹی با اختیار لگ رہی ہے۔ مگر میں (جمالی) اس کمیٹی کے تشکیل دینے سے اپنے آپ کو اور دیگر ملازمین اور افسران کو محفوظ نہیں سمجھتا۔ کیوں کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ کمیٹی با اختیار ہوگی اور میرٹ پر کام کریگی ایسا ممکن نہیں لگتا؟ کیوں کہ ایسی بہت ساری کمیٹیاں ہم دیکھ چکے ہیں۔
جب اس لیٹر میں ہی میرٹ کو برقرار نہیں رکھا گیا بلکہ چھپایا گیا اور یہ لیٹر 23 اگست 2021 کو جاری ہوا تھا اور آج 03 مہینے کے بعد حیسکو (فیلڈ فارمیشن آفیسز) کو موصول ہوا ہے اور آج ہی (سوشل میڈیا) پر منظر عام پر آیا ہے/ تو اندازا لگائیں کہ اس کمیٹی میں میرٹ کا معیار کیسا ہوگا؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents