Header Ads Widget

ریحان حامد کی چھٹی پاور ڈویژن سمری پر وفاقی کابینہ کی منظوری سے نور احمد سومرو نئیں چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو تعینات

بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو چیف ریحان حامد کی غیر کارکردگی اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے شکایتی خط پر پاور ڈویژن ریحان حامد پر سخت برہم۔ ریحان حامد 19 دن کی چھٹی پر کینیڈا بیٹی کی شادی میں شرکت کیلئے روانہ ہوتے ہی، مورخہ 23 نومبر 2021 کو وزیر اعظم عمرا خان کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریحان حامد کو ہٹانے اورنئیں چیف ایگزیکٹو آفسیر حیسکو نور احمد سومرو کو مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ جس کے بعد پاور ڈویژن اور نیں چیف ایگزیکٹو آٖفیسر نور احمد سومرو مابین  کانٹریکٹ سائن کردیا گیا۔ حیسکو چیف ایگزیکٹو آٖفیسر ریحان حامد کے کرپٹ مافیہ افسران  اور حامیوں میں شدید غم کی لہر دوڑ گئی۔ خبر سنتے ہی کرپٹ مافیہ کے ہوش اڑ گئے اور امیدوں پر پانی پھر گیا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents