Header Ads Widget

حیسکو چیف کو ہٹانے سے متعلق منظوری کی سمری وفاقی کابینہ کے 08 نقاطی ایجنڈے میں شامل۔ (جیو نیوز) کا دعویٰ

بریکنگ نیوز۔۔۔ جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کو ہٹانے کے متعلق سوشل میڈیا پر افواہی خبریں چل رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ان کو بتاتے چلیں کہ اس سلائیڈ کو غور سے پڑھیں اور یہ بھی دیکھیں.
کہ یہ پاکستان کا جانا مانا (جیو نیوز) ٹی وی چینل ہے۔ جس کی پاکستان میں نمبر-1 ٹرینڈنگ اور ریٹنگ ہے۔ اگر یہ نیوز چینل کوئی ایسی خبر بریک کرتا ہے، تو یقیناً اس کا سورس بھی مضبوط ہوگا۔ کیوں کہ وہ ایک قومی ذمیدار چینل ہے۔ 
یاد رہے کہ حیسکو چیف کو ہٹانے کے متعلق (جیو نیوز) نے یہ خبر مورخہ 14 نومبر 2021 بروز ہفتہ رات 12:46 منٹ پر بریک کی اور اس کے علاؤہ دیگر چینل نے بھی یہ نیوز بریک کی تھی اور جس کو وضاحت چاہیئے وہ جیو نیوز والوں سے وضاحت طلب کرے ہم سے نہیں۔
اور کم سے کم سوشل میڈیا گروپ/پیج جو لکھتے ہیں، اس کی وضاحت بھی کرتے ہیں اور یہ سوشل میڈیا گروپ/پیج کم سے کم حیسکو پبلک ریلیشن آفیسر صادق کبر سے تو ہزار گنا بہتر ہیں، جو لکھتے ہیں ثبوت کے ساتھ لکھتے ہیں اور کوئی بھی خبر بریک کرتے ہیں تو اس کا ریفرنس نیوز یا (سورس نیوز) بھی مضبوط ہوتا ہے۔ جس کا حوالہ دیکر وہ نیوز بریک کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents