Header Ads Widget

اعلیٰ کارکردگی والی (وفاقی وزارتوں اور ڈویژن) کیلئے (پرفارمینس بونس) کا اعلان

بریکنگ نیوز۔۔۔ نامہ نگار اسلام آباد سے ملنے والی انفارمیشن کے مطابق 10 فروری 2022 کو وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 10 وزارتوں اور ڈویژنوں کے تمام افسران و ملازمین کو (کارکردگی بونس) دینے کا اعلان کیا ہے۔

مگر پہلی بار اعلیٰ کارکردگی والی وزارتوں اور ڈویژن میں منسٹری آف اینرجی اینڈ پاور ڈویژن کو شامل نہیں کیا گیا۔ جس پر وزارت بجلی و توانائی کے افسران و ملازمین سخت افسردہ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents