Header Ads Widget

حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 15 فیصد تخفیفی الاؤنس 2022 کی منظوری دیدی۔

 ویب ڈیسک: حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے یکرائے سے 15 فیصد تخفیفی الاؤنس-2022 کی منظوری دیدی۔ حیسکو کمپنی سیکریٹری نے فہیم میمن نے لیٹر جاری کردیا۔  

جس کے بعد حیسکو ایچ آر ایڈمن ڈائریکٹر نے آفیس آرڈر بھی جاری کردیا ہے ہے۔









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents