ویب ڈیسک حیدرآباد: انفارمیشن کے مطابق 26 نومبر 2021 جس کو غلطی سے 26 نومبر 2022 لکھا گیا ہے۔ حیسکو بی او ڈی کا 204 واں اجلاس حیسکو ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔
جس کی ایجنڈا نمبر:17 پر حیسکو میں فوتی کوٹا میں (کانٹریکٹ) پر بھرتی ہونے والے ملازمین کو گریڈ-01 سے گریڈ-17 تک شہباز حکومت کی اعلان کردہ کم سے کم 25000 پچیس ہزار روپے ماہانہ اجرت مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
یہ آفیس آرڈر حیسکو چیف کی منظوری سے حیسکو مینجر ایچ آر ناصر علی خان نے جاری کیا ہے
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔