Header Ads Widget

این ٹی ڈی سی نے (کے-الیکٹرک) کو بجلی کی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک:  این ٹی ڈی سی نے (کے-الیکٹرک) کو بجلی کی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مسترد کردیا۔

کراچی: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے (کے-الیکٹرک) کو بجلی کی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مستردکردیا۔

کمپنی کے ایم ڈی منظر احمد کا کہنا ہے کہ (کے-الیکٹرک) کو  بجلی کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، کے الیکٹرک کو طے شدہ بجلی سے زائد سپلائی کر رہے ہیں، اس وقت بھی 850 میگاواٹ سے زائد بجلی (کے-الیکٹرک) کو دے رہے ہیں۔

ایم ڈی  منظر احمد نے کہا کہ (کے-الیکٹرک) کو 1000 میگاواٹ بجلی دے رہےہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents