Header Ads Widget

حیسکو (ڈیڈ کیڈر آفیسرز اور کیریئر آفیسرز) کو ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دلانے کیلئے بی او ڈی کی منظوری سے آفیس آرڈر جاری

 بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو میں ڈیڈ کیڈر افسران اور کیریئر افسران کو ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دینے کیلئے مورخہ 28 جنوری 2022 کو حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری لی گئی۔ جس کے بعد حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر محمد عثمان میمن نے   25  اپریل 2022 کو آفیس آرڈر جاری کردیا ہے۔ 

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہےکہ چند اہل افسران کے علاوہ باقی  افسران کو سفارشی اور لین دین کی بناں پر ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دی جائیگی۔ کیوں کہ خبرین چل رہی ہیں کہ حیسکو بی او ڈی کو حکومت ختم کرنے جا رہی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents