ویب ڈیسک حیدرآباد: حیسکو چیف نور احمد سومرو کا انوکھا لاڈلا، جی یہ ہے سجاد پرويز جو کہ نور احمد سومرو کا منظور نظر اور کماؤ پوت ہے۔ جو سيٹ خالی ہوتی ہے اس کو ايڈيشنل چارج دے ديا جاتا ہے ۔ اس سے قبل اس کے پاس تين چارج تھے۔
ڈپٹی (کمرشل) مينجر
ڈپٹی ڈائريکٹر (ٹيکنيکل)
ايگزیکٹو انجنیئر حیسکو لطيف آباد ڈویژن
اس وقت ایگزیکٹو انجنیئر حیسکو قاسم آباد عقيل نور ميمن کو ہٹا کر پھر اس کو ڈپٹی کمرشل مينجر کے ساتھ ایگزیکٹو انجنیئر حیسکو قاسم آباد کا چارج بھی دے ديا گيا ہے۔ صرف اس وجہ سے کہ يہ ہی ايک نورے کا منظورِ نظر ہے۔ نورے کے نام سے مشہور اس ڈفیکٹو سی ای او حیسکو “نوکے ان اقدامات سے افسران ميں شديد بے چينی پائی جاتی ہے۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔