لوڈ کو کم کرنے کے لیے درخواست فارم کے ساتھ منسلک کیئے جانے والے دستاویزات (ضمیمہ I):
الیکٹرک انسپکٹر یا اس کے مجاز وائرنگ کنٹریکٹر کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رپورٹ
آخری ادا شدہ بل کی کاپی اس شرط کے ساتھ کہ کوئی بقایا جات/ موخر رقم/ قسطیں زیر التواء نہ ہوں۔ درخواستگذار صارف کی شناختی کارڈ CNIC کی تصدیق شدہ کاپی بمع بجلی کی فراہمی کا معاہدہ
کیپٹل لاگت کی ادائیگی (اگر قابل اطلاق ہو)
موجودہ شرحوں پر لوڈ میں توسیع یا کمی کی صورت میں، (سیکیورٹی ڈپازٹ) کو اپ ڈیٹ کرنا، پہلے سے ادا شدہ سیکیورٹی ڈپازٹ کی ایڈجسٹمنٹ سے مشروط ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
0
تبصرے
تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔