Header Ads Widget

وفاقی وزیر برائے بجلی و توانائی خرم دستگیر نے وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر حیسکو ہیڈکوارٹر میں اپنا (کیمپ آفیس) قائم کر لیا

 بلاگر مانیٹرنگ ویب ڈیسک| حیدرآباد| 28 اگست 2022

وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وفاقی منسٹر برائی (بجلی و توانائی) خرم دستگیر نے حیسکو اور سیپکو کو مانیٹرنگ کرنے اور حیسکو اور سیپکو ریجن کے بجلی صارفین اور عام عوام کو ریلیف دینے کیلئے 

مورخہ 26 اگست 2022 سے حیسکو ہیڈکوارٹر واٹر ونگ کالونی میں اپنا کیمپ آفس قائم کر لیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے مورخہ 27 اگست 2022 بروز ہفتے کو 

میڈیا کو پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ملنے والی اہم ہدایات کے متعلق عوام اور میڈیا کو آگاہ کیا اور کہا، جبکہ پریس کانفرنس سے چند منٹ پہلے حیسکو ہیڈکوارٹر کے سامنے عوام نے 

ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا اور سوال و جواب کرنا شروع کر دیئے، تاہم وزیر برائے بجلی و توانائی میڈیا کے سامنے آئے اور اہم اعلان کیا، جس میں 200 یونٹ سے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان بھی کیا۔

جبکہ حیسکو انتظامیہ اور پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کی قیادت وفاقی منسٹر کی چمچہ گیری کرنے میں خاص طور مصروف رہی، اور حیسکو کی تباہی اور انتظامی لاپرواہی سے انہیں لاعلم رکھنے اور عوام سے دور رکھنے کی بھرپور کوشش کرتی رہی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents