بلاگر مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد | 02 ستمبر 2022
منسٹری آف (اینرجی اینڈ پاور ڈویژن) اسلام آباد نے سندھ کی
پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی حیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز BoD کی تشکیل نو کی منظوری دیدی ہے۔ ایک چیئرمین بی او ڈی سمیت 15 خودمختار ڈائریکٹرز شامل کر دیئے گئے ہیں۔
01۔ شیخ جمیل گل (چیئرمین) (خودمختار ڈائریکٹر)
02۔ سید شاہ زمان شاھ (خودمختار ڈائریکٹر)
03۔ جاوید جمانی (خودمختار ڈائریکٹر)
04۔ محب علی کھچی (خودمختار ڈائریکٹر )
05۔ مظفر علی عباسی (خودمختار ڈائریکٹر)
06۔ شبیر احمد سولنگی (خودمختار ڈائریکٹر)
07۔ جاوید جمانی (خودمختار ڈائریکٹر)
08۔ ملک امتیاز الحق اعوان (خودمختار ڈائریکٹر)
09۔ میر علی رضا ٹالپر (نمائندہ برائے) و (خودمختار ڈائریکٹر)
10۔ انور سومرو (نمائندہ برائے) و (خودمختار ڈائریکٹر)
11۔ کشن چند (نمائندہ برائے) و (خودمختار ڈائریکٹر)
12۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو ( ایگزیکٹو ڈائریکٹر)
13۔ نمائندہ برائے (پاور ڈویژن)
ڈپٹی/جوائنٹ/اسسٹنٹ سیکریٹری (ایگزیکٹو ڈائریکٹر)
14۔ نمائندہ برائے (فنانس ڈویژن)
ڈپٹی/جوائنٹ/اسسٹنٹ سیکریٹری (ایگزیکٹو ڈائریکٹر)
15۔ نمائندہ برائے گورنمنٹ آف سندھ کم سے کم گریڈ-19
یاد رہے کہ حیسکو BoD کی تشکیل نو میں حیسکو کے 02 سابقہ آفیسر بھی شامل ہیں، جن میں سابقہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر علی عباسی اور ایڈیشنل چیف انجنیئر حیسکو جناب ملک امتیاز الحق سر فہرست ہیں۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔