Header Ads Widget

حیدرآباد: حسیکو ملازم کے خلاف محکمانہ کاروائی، نوکری سے جبری رٹائرمنٹ کی سزا، آفیس آرڈر جاری

بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک: حیدرآباد

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق ایگزیکٹو انجنیئر 

آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد مجیب الرحمٰن سیال کی جانب سے، آپریشن سب ڈویژن حیسکو سٹیزن کے سابقہ اسسٹنٹ لائن مین زریاب حسین مہیسر کو نوکری سے جبری برطرفی کی میجر پینلٹی عائد کر کے، ملازم کا آفیس آرڈر جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابقہ اسسٹنٹ لائن مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو سٹیزن کالونی زریاب حسین مہیسر جو اس وقت، آپریشن ڈویژن حیسکو لطیف آباد ڈویژن میں تعینات تھا، اس پر آپریشن سب ڈویژن حیسکو سٹیزن میں بجلی چوری میں سہولت کاری اور دیگر الزامات عائد کیئے گئے تھے۔

محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے، ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد مجیب الرحمٰن سیال نے حیسکو ملازم کو نوکری سے جبری رٹائرمنٹ کی سزا دیکر، آفیس آرڈر پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents