بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | سکھر| 16 اکتوبر 2022
ذرائع کے مطابق سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) سندھ نے جونیئر انجنیئر بی پی ایس-17 کی 69 اور اسسٹنٹ مینجر (کمرشل) بی پی ایس-17 کی 14 خالی آسامیوں کیلئے اشتہار جاری کردیا ہے۔
اور یہ تمام آسامیاں (سیبا ٹیسٹنگ سروس) کے زیر اہتمام ٹسٹ کے زریعے کوالیفائی کرنے کے بعد ہی پر کی جائیں گی۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2022 ہے۔
پورے پاکستان سے زیر ذکر کوٹہ کے تحت اہل امیدوار ان سے خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے سیبا کے مجوزہ طریقہء کار کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں۔
مزید تفصیلات اور آن لائین اپلائی کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔