Header Ads Widget

واپڈا اکاؤنٹس اینڈ فنانس سروس رولز-2019 میں ترمیم و اصلاح، آفیس میمورینڈم جاری

واپڈا اکاؤنٹس اینڈ فنانس سروس رولز-2019 میں ترمیم و اصلاح۔کرتےںہوئے، آفیس میمورینڈم جاری کردیا ہے، جس کا باقاعدہ اطلاق ہو چکا ہے۔

(کیٹیگری-اے) اپنے محکمے سے کیڈر میں کم از کم 05 سالہ سروس کے ساتھ اکاؤنٹس افسران BPS-16 کا 50 فیصد کوٹا شامل ہوگا۔

01۔ انہیں محکمانہ پروموشن کے امتحان اور ٹریننگ یا اسسٹنٹ منیجر اکاؤنٹس اور فنانس BPS-17 کے طور پر ترقی کے لیے PIPFA امتحان کے لیئے کوالیفائی کرنے کی اجازت دینا۔

02۔ پیشہ ورانہ صلاحیت اور اہلیت کے حامل امیدواران کی حوصلہ افزائی کیلئے پروموشن کوٹا کے تحت BPS-17 کے PIPFA کوالیفائیڈ اکاؤنٹس افسران کیلئے 10 فیصد کوٹا مختص ہوگا۔

(کیٹیگری بی) پچاس فیصد براہ راست بھرتی

01. 45 فیصد براہ راست بھرتی

02۔ سیریل 05 کے کالم 03 میں بیان کردہ اہلیت کے حامل BPS-01 سے 16 تک کے ملازمین کے لیے براہ راست بھرتی کیلئے 05 فیصد ان ہاؤس انڈکشن کوٹا۔ اس شرط کے ساتھ کہ امیدوار انڈکشن امتحان میں شرکت کریں گے اور متعلقہ ٹیسٹنگ ایجنسی کے مطابق پوسٹ کے مقررہ معیار پر پورا اتریں گے اور متعلقہ سروس رولز پر لازماً عمل کرینگے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents