Header Ads Widget

حیسکو اسٹاف کے اپنے ہی ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد فاروق تنیو کی کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد کے ایک اسٹاف نے اپنے ہی آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد کے ایگزیکٹو انجنیئر فاروق تنیو کی کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ 

اسٹاف نے نام ظاہر نہ کرنے اور مزید انفارمیشن شیئر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد فاروق تنیو میٹرنگ اور لائن اسٹاف سے باقاعدہ ماہانہ منتھلی وصول کرتا ہے۔ جس کیلئے سب ڈویژن اور ڈویژن لیول پر باقاعدہ بندے مقرر کیئے گئے ہیں، جو ماہانہ منتھلی کلیکٹ کر کے باقاعدہ انتہائی رازداری اور خفیہ طریقے سے فاروق تنیو صاحب تک پہنچاتے ہیں۔ جن میں حفیظ عباسی لائین مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو قاسم آباد، تیمور اسسٹنٹ لائین مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو سٹیزن، آفتاب ڈاہانی ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو سٹیزن۔

اس کے علاؤہ ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو قاسم آباد کا اپنا چھوٹا بھائی رزاق تنیو پوری ڈویژن سے مقررہ منتھلی وصول کر کے اپنے بھائی فاروق تنیو تک پہنچاتا ہے۔ بات صرف یہاں ختم نہیں ہوتی، گھر کے چھوٹے موٹے کام اور روزانہ کی سبزی فروٹ اور گھر کے دیگر ضروریات کی چیزیں دودھ اور گوشت بھی اسٹاف ان کے چھوٹے بھائی رزاق تنیو کو باقاعدہ گھر پہنچاتا ہے اور جو لائین اسٹاف منتھلی نہ دے، گھر کی ضروریات کی چیزیں خرید کر نہ دیں، ان کا جینا جنجال کر دیتا ہے یہ ایگزیکٹو انجنیئر، خدارہ ہماری آواز بنیں اور اس ایگزیکٹو انجنیئر کی اصلیت سب کو دکھائیں۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents