Header Ads Widget

وفاقی سرکاری ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں اضافہ، فنانس ڈویژن نے آفیس آرڈر جاری کردیا

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | اسلام آباد

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق فنانس ڈویژن ریگیولیشنز ونگ گورنمنٹ آف پاکستان جس طرح سالانہ وفاقی بجٹ جون 2023 میں وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر الاؤنسز میں اضافہ کیا ہے، اسی طرح وفاقی سرکاری ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ فنانس ڈویژن گورنمنٹ آف پاکستان اسلام آباد نے آفیس میمورینڈم بھی جاری کردیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents