Header Ads Widget

کوئٹہ: کیسکو ویئر ہاؤس میں مٹیریل شارٹ اور سرپلس ہونے کی انکوائری منظرعام پر آگئی

بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | کوئیٹہ

بلاگر نیوز: کو ذرائع سے موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق کوئیٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو ویئر ہاؤس میں کروڑوں روپے کا مٹیریل شارٹ اور سرپلس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

جس کی گذشتہ مہینے انکوائری ہوئی ہے، تاہم معاملے کو دبایا جا رہا ہے اور اس انکوائری رپورٹ پر جان بوجھ کر بغیر date سائن کیئے گئے. تاکہ اگر یہ پیپر کسی کے ہاتھ لگے بھی تو اس کو جھوٹا قرار دیا جائے! جبکہ انکوائری رپورٹ کورنگ لیٹر پر Date درج کردی گئی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ فریش انکوائری رپورٹ ہے۔

دوسری طرف ایک مال پلازے کے پاور کنیکشن کی منظوری میں بھی لاکھوں اور کروڑوں روپے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔  جس سے متعلق تفصیلات کٹھے کیئے جا رہے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents