Header Ads Widget

حیدرآباد: وزارت توانائی کی جانب سے حیسکو فیلڈ فارمیشن کیلئے 22 نقاطی ہدایت نامہ جاری

بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک حیدرآباد:

وزارت توانائی کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات کی روشنی میں حیسکو جی ایم (کمرشل اینڈ کامن سروسز) جناب عمر حیات گوندل کی جانب سے 

حیسکو فیلڈ فارمیشن افسران کو 22 نقاطی ہدایت نامے پر سختی سے عمل درآمد کیلئے حیسکو ہیڈکوارٹر سے تحریری لیٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ جس پر اس وقت ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

01۔ پچھلے سال کے مقابلے میں مجموعی تکنیکی اور تجارتی AT&C نقصانات میں ماہانہ کمی کی شرح۔

02۔ ایک ماہ سے اوپر کے ناقص میٹروں کی تبدیلی کی (تعداد).

03. کنیکشن ٹو کنیکشن کوڈنگ نمبرز۔

04۔ ٹرانسفارمر سکیننگ میٹرز کی تنصیب و (تعداد)۔

05۔ سافٹ ویئر میں کنیکشن کے ساتھ ٹرانسفارمر کے ٹیگنگ نمبرز

06۔ غیر جامد میٹرز کی تبدیلی۔

07۔  تھری فیز کنیکشنز کی چکاس بذریعہ (ایم اینڈ ٹی) (تعداد)

08۔ کنڈا کنیکشن ختم کرنے کی (تعداد)

09۔ سروس ٹو سروس کنیکشن نمبرز ختم کرنے کی (تعداد)

10۔ موبائل میٹرریڈنگ کی (شرح)

11۔ جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم GIS کی ٹیگنگ (شرح)

12۔ صنعتی کنیکشنز کیلئے AMI میٹرز کی تنصیب و (تعداد) 

13۔ بقایہ 03 فیز کنیکشنز کیلئے AMI میٹرز کی تنصیب و (تعداد)

14۔ انسولیٹڈ کنڈکٹر کیلئے اے بی سی کیبل کی انسٹالیشن (میٹرز)

15۔ ضرورت کے مطابق مکمل فیڈرکی تقسیم کرنے کی (شرح)

16۔ مکمل کیئے گئے ایل ٹی پروپوزلس کی (تعداد)

17۔ ٹرانسفارمرز چین آگمینٹیشن کی (تعداد)

18۔ تین مہینے سے زائد بقایہ جات چلنے والے کنیکشکن بقایہ جات (ملین میں)

19۔ ایک مہینے سے زائد منقطع/ موخراقساط کی وصولی (ملین میں)

20۔ منقطع کیئے گئے کنیکشنز کی بقایہ جات کی مد میں جاری کردہ ڈیمانڈز کی (تعداد)

21۔ نیو کنیکشن/ ایم سی او/ آر سی او کنیکشنز کی مد میں بلنگ کی (تعداد)

22۔ غیر میٹر شدہ صارفین کو میٹر جاری کرنے کی (تعداد) 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents