Header Ads Widget

لاہور: لیسکو نے نئے میٹر متعارف کروا دیئے, بجلی چوری اب نا ممکن ہو جائیگا! لیسکو کا بڑا دعویٰ

 لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے تمام صارفین کے لیے تھری فیز میٹرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے، اتوار کو ایک رپورٹ کے مطابق

اس سلسلے می تھری فیز میٹرز کی جگہ آٹومیٹک میٹر ریڈنگ (اے ایم آر) میٹر لگانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ AMR میٹر لگانے پر صارفین کو 20,000 سے 25,000 روپے اضافی ادا کرنا ہونگے!

میٹر کی قیمت میں فرق کی وجہ سے لیسکو صارفین سے میٹر کی مد میں اضافی رقم وصول کی جائے گی۔ لیسکو AMR میٹرز کی خریداری فی میٹر 42,000 روپے میں کرے گا۔ اء ایم آر میٹروں کی تنصیب سے اوور بلنگ اور بجلی چوری میں کمی آئیگی یا پھر بجلی چوری کا بلکل ہی خاتمہ ہو جائیگا۔ لیسکو حکام کا بڑا دعویٰ 

ذرائع کے مطابق لیسکو نے اس حوالے سے ابتدائی طور کچھ سب ڈویژنوں میں ٹرائل کے طور اس پروجیکٹ پر کام کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے خاطر خواہ نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents