پیپکو احکامات پر عمل درآمد شروع پہلے مرحلے میں، سیپکو BOD نے غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر قمر الدین سومرو ڈائریکٹر Admn & HR سیپکو سکھر کو کمپنی سے Relieve کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا.
Hence HESCO BoD is also respectively requested to watch out the over-all performance of HESCO Admn Officers Like SEPCO BOD & relieve such those HESCO Admn Officers on behalf of Poor performance
ہم سوچ رہے ہیں حیسکو BOD ایسے ایجنڈے کب پاس اور پبلک کریگی؟ ہمارے کچھ حیسکو (ایڈمن) افسران حیسکو (ایڈمن) Key پوسٹوں سے گذشتہ کئی دہائیوں سے چمٹے ہوئے ہیں/ جن کی غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے حیسکو ملازمین کے مسائل دن بہ دن بڑھ رہے ہیں حیسکو (ایڈمنسٹریشن) میں میرٹ، اہلیت اور قابلیت کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔
ایسا فیصلہ حیسکو BOD کو بھی کرنا چاہیئے/ اور حیسکو (ایڈمن) میں بیٹھے ایسے افسران کی Work & Performance Progress کو چیک کیا جائے/ اور غیر تسلی بخش افسران کی پرفارمینس پر فوری کاروائی کی جائے اور حیسکو سے فوراً Relieve کردیا جائے کیوں کہ ایسے افسران کی وجہ سے ایماندار اور محنتی افسران کی حق تلفی ہوتی ہے اور ادارے کی ساکھ پر سوال اٹھتے ہیں۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔