بریکنگ نیوز۔۔۔ جناب تابش گوہر پرائم منسٹر آف پاکستان عمران خان کے بطور (اسپیشل اسسٹنٹ) یعنی معاون خاص برائے (پاور اور پٹرولیم) مقرر، کیبنیٹ سیکریٹریٹ (کیبنیٹ ڈویژن)، گورنمنٹ آف پاکستان اسلام آباد نے، نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
مسٹر گوہر 2016 میں قائم ہونے والی بجلی اور توانائی کے شعبے میں
مینجمینٹ کنسلٹنسی فرم اویسس اینرجی کے بانیکار ہیں۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔