Header Ads Widget

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹادیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری

 بریکنگ نیوز۔۔۔۔اسلام آباد نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمراں خان کی منظوری کے بعد (وزارت خزانہ) کے اہم عہدے پر فائز جناب ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو ہٹادیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یاد رہے ڈاکٹر عبدالحیظ شیخ پاکستان کے مایا ناز ایکانامسٹ ہیں اور انہوں نے جنرل پرویز مشرف کی حکومت سے لیکر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی کی حکومت سے لیکرحال ہی میں عمران حکومت کو 
آئی ایم ایف سے پاکستان کو مزید قرضوں کے بوجھ تلے دبانے میں، اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
یاد رہے کہ (عام پاکستانیوں) کو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی تیار کردہ (مہا معاشی پالیسیوں) سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہوا۔ بلکہ پاکستانی عوام کو اس کی پالیسیوں پر مبنی بلاوجہ ٹیکس کے بوجھ تلے دبادیا گیا۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents