Header Ads Widget

حیسکو کی تاریخ میں انوکھا پروموشن ایک ان پڑھ لائین سپریٹینڈنٹ ایس ڈی او بن گیا

بریکنگ نیوز۔۔۔ ایکٹنگ ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو رضوی بلکل ہی ان پڑھ لائین سپریٹینڈنٹ-1 عارف قائمخانی کو بی پی ایس 17 میں جونیئر انجنیئر کا پروموشن دیکر/ کنفرم ایس ڈی او بناکر اسی حیسکو رضوی سب ڈویژن کے ایس ڈی او کے عہدے پر پوسٹ کر کے، حیسکو کی تاریخ میں ایک انوکھا اورعظیم مثال قائم کردیا گیا ہے۔جبکہ ہماری نامہ نگار سوشل میڈیا گروپ ٹیم نے23 مارچ 2021 کو اس پروموشن کے حوالے سے پہلے ہی نشاندہی کردی تھی۔ کہ حیسکو HR & Admn میں ایک اور غیر قانونی اور قانون سے بالاتر پروموشن ہونے جا رہا ہےجس کی فائنل ڈیل بھی طئے ہوگئی ہے۔بالآخر حیسکو HR نے حیسکو BoD کے نئیں میمبرز کی آنکھوں پر لالچ کی کالی پٹی باندھ کر بیوقوف بناکر جادوئی چھڑی گھما کر/حیسکوBoD سے اس نام نہاد پروموشن کیapproval لیکر اس انپڑھ اور گوار لائین سپریٹینڈنٹ-1 کو (جونیئر انجنیئر) کا پروموشن دیکر/ ثابت کردیا ہے کہ حیسکو میں بیوقوف ان پڑھ اور گوار لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے اور حیسکو HR ڈپارٹمنٹ جو چاہے کر سکتا ہے۔ اور آپ نے Donkey is the king کا محاورہ تو سنا ہی ہوگا۔
x

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents