Header Ads Widget

جعلی پروموشن کیس میں (انڈرانکوائری) رہنے والے جڑتو سول سب انجنیئر ظفر سومرو کو کلین چٹ دیکر پروموشن اور پوسٹنگ دیدی گئی

بریکنگ نیوز۔۔۔ جعلی ڈگری پروموشن انڈر انکوائری اسکینڈل والے ڈسکوالیفائیڈ ظفر سومرو کو ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیکر، حیسکو (سول) سب ڈویژن-2 میں اسی جگہ پوسٹنگ کردی گئی ہے جہاں اس کو پہلے ہی چارج دیدی گئی تھی۔
یاد رہے کہ اس جعلی پروموشن کے بعد اعتراض اٹھے تھے۔ جس کی وجہ سے 12 مارچ 2021 سے 05 مئی 2021 تک حیسکو کیریئر مینجمنٹ نے اس شخص کی پوسٹنگ روکے رکھی تھی اور معاملہ انڈر انکوائری ہوگیا تھا۔ جس کے بعد سائیں نظامانی صاحب کے پاس پہنچ گیا اور 06 مئی 2021 کو جناب ظفر سومرو ڈسکوالیفائیڈ جونیئر انجنیئر کو جعلی پروموشن کے ساتھ ساتھ سب ڈویژن سول-1 حیسکو حیدرآباد میں پوسٹنگ آرڈر جاری کردیا گیا۔ یاد رہے اسی سب ڈویژن کی چارج ظفر سومرو کے پاس پہلے بھی تھی/ جبکہ رولز کے مطابق After promotion اسی جگہ پوسٹ نہیں کیا جاتا جہاں ملازم/ افسر کی پہلے ہی پوسٹنگ رہی ہے۔

ہائیڈرو یونین لیڈرشپ میرٹ کا جنازہ نکالنے میں حیسکو ایڈمن کی مکمل طور معاون کار رہی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents