Header Ads Widget

حیسکو میں ڈیلی ویجز سے سروس ریگیولر ہونے والے 554 ملازمین میڈیکل چیک اپ فٹنیس کیلئے واپڈا ہاسپیٹل حیدر آباد میں چالان فیس ادا کرنے کے باوجود خوار

 بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو ڈیلی ویجز اسٹاف کو واپڈا ہائیڈرو یونین کی قیادت اور حیسکو انتظامیہ نے سروس ریگیولیشن آرڈر ہاتھوں میں تھما کر لاوارث چھوڑ دیا۔ متعلقہ دفتروں میں جوائننگ دینے سے پہلے واپڈا ہاسپیٹل سے (میڈیکل چیک اور میڈیکل) سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار مگر نہ حکمتی عملی نہ طریقہ کار نہ معیارریگیولرائیز ہونے والے ملازمین بے یار و مددگار۔ ملازمین سخت مایوسی اور پریشانی کا شکار اور جس کی سفارش تیز اس کا میڈیکل سرٹیفکیٹ صرف 30 منٹ میں تیار واپڈا چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو حیدرآباد ریحان حامد/ سیکریٹری اور چیف میڈیکل آفیسر/ میڈیکل سپریٹینڈنٹ واپڈا ہاسپیٹل حیدرآباد کو فوراً اس افرا تفری صورتحال کا نوٹیس لینے کی اپیل



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents