Header Ads Widget

ملتان: سابقہ حیسکو اور موجودہ ڈائریکٹر (ایڈمن میپکو) ملتان میاں محمد سہیل افضل ایف آئی اے سائبر کرائم کے ہاتھوں گرفتار

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک ملتان:
سابقہ ڈائریکٹر ایڈمن حیسکو اور موجودہ ڈائریکٹر ایڈمن میپکو میاں محمد سہیل افضل کو عورت افسر کے ساتھ حراسمینٹ کیس میں ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد میپکو ڈپٹی ڈائریکٹر (انکوائریز) میپکو ہیڈکوارٹر ملتان سید وقار عباس نے مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ڈائریکٹر (ایڈمن) میپکو میاں محمد سہیل افضل کو فوری طور سسپینڈ کر دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents