Header Ads Widget

نان فیٹل ایکسیڈنٹ میں اپنے دونوں ہاتھ گنوانے والا اسسٹنٹ لائین مین سیپکومبارک علی امداد کا منتظر

 بریکنگ نیوز۔۔۔ مبارک علی اسسٹنٹ لائین مین آپریشن سب ڈویژن سیپکو جوہی 22 جون 2018 کو جوہی سٹی فیڈر پر کام کرتے ہوئے نان فیٹل ایکسیڈنٹ کا شکار ہوگئے  اور حادثے میں اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگئے 👉

رپورٹ کے مطابق سیفٹی ڈپارٹمنٹ نے رپورٹ تک شایع نہیں کی 👉 جس کی وجہ سے نان فیٹل ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے والے سیپکو کے سچے سپاہی اسسٹنٹ لائین مین مبارک علی کو سرکاری اور سیپکو کمپنی نے معاوضہ تک ادا نہیں کیا 👉 جس کی وجہ سے اب یہ مجبور ہوکر پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین عبداللطیف نظامانی کی طرف دیکھ رہا ہے 👉 کہ کمپنی کو درخواست کی جائے کہ سیپکو ادارے اور عوام کیلئے اپنے ہاتھ گنوانے والے اس اسسٹنٹ لائین مین مبارک علی کو مصنوعی ہاتھ لگوا کر ادارے سے معاوضہ ادا کیا جائے 👉 تاکہ ادارے کیلئے قربانیاں دینے والے کی کاوشوں کا حق ادا ہو سکے 👉

دونوں ہاتھ گنوا کر بھی مبارک علی کے چہرے پر مایوسی اور نا امیدی کی بجائے مسکراہٹ نمایاں نظر آ رہی ہے 👉 یہ ہمت و جرئت ہے واپڈا لائین اسٹاف کی کے حوصلے پست کے بجائے ہمیشہ با ہمت اور چست دکھائی دیتے ہیں اور اپنے ادارے، عوام اور وطن کیلئے اپنی جان تک گنوا دیتے ہیں 👉 مگر جب ادارا اور افسران ایسے ملازمین کی قربانیوں ک اگنورکردیں تو بڑا دکھ ہوتا ہے👉




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents