Header Ads Widget

حیسکو ہیر آباد سب ڈویژن میں حیسکو کو 12 لاکھ 35 ہزار روپے کا چونہ۔

حیسکو ہیر آباد سب ڈویژن میں 12 لاکھ 35 ہزار روپے کا موبائل اکیوریسی کی مد میں حیسکو کو چونہ۔

حیسکو ہیر آباد سب ڈویژن میں بڑا فراڈ سامنے آگیا/ لائین سپریٹینڈنٹ نے میٹر اکیوریسی کی مد میں 110000 ایک لاکھ دس ہزار روپے وصول کر لیئے۔

اس کے علاؤہ 07 میٹر ریڈرز کی موجودگی میں 04 اسسٹنٹ لائین مین نے میٹر اکیوریسی کلیم کی مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے 02 ڈیلی ویجز پر تھے۔ اور ایک سوالیہ نشان کہ ایم ایس-2 محمد یوسف کی موجود ہونے کے باوجود لائین سپریٹینڈنٹ محمد نوید نے میٹر اکیوریسی کیسے کلیم کی؟ اس طرح حیسکو ہیر آباد سیکشن میں ہائیڈرو یونین کے گٹھ جوڑ سے صرف 13 ماہ کی عرصے میں حیسکو ہیر آباد سب ڈویژن نے اکیوریسی کی مد میں ٹوٹل 1235000 بارہ لاکھ پینتیس ہزار روپے کلیم کیئے۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ بھی ہوگئی، پیسے اکاؤنٹ میں بھی چلے گئے۔ اگر ہم اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو یقیناً حیسکو میں ایسے گھپلے ہوتے نظر آئیں گے۔ جن پر حیسکو افسران اور یونین لیڈران برابر کے شریک جرم رہے ہیں

کیا اس فراڈ کی کوئی انکوائری ہوگی۔ کوئی لیٹر ایکسپلینیشن شوکاز ہوگا؟ کس نے کس کو کتنا فائدہ دیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents