Header Ads Widget

حیسکو خواتین کو حراساں کرنے اور تنخواہیں روکنے پر حیسکو ایچ آر عثمان میمن کو لیگل نوٹیس جاری

بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو لیڈی اسپورٹس پلیئر/ جونیئر سپریٹینڈنٹ انیلا نظیر اور عظمیٰ لال کو حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن  کی طرف سے جنسی حراساں کرنے اور تنخواہیں اور الاؤنسز بند کرنے کے خلاف ہائی کورٹ کے وکیل کی طرف سے حراسمینٹ اور دیگر جرائم میں ملوث، حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن کو (لیگل نوٹیس) موصول ہوگیا۔

اب زید آگے کیا ہوگا؟ بدمعاشی اب مزید نہیں چلے گی، قانون کو ہاتھ میں لینے والے کو اب قانون سکھایا جائیگا۔

اور انشاء اللّٰہ اب حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن کو لیگل نوٹیسز کا سلسلہ شروع ہو جائیگا، ہم صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہیں گے اب آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا کیا؟

موبائل سم کی لوکیشن ٹریس کرنے اور دھمکیاں دینے پر ایف آئی اے اور ہیومین رائٹس کو بھی میدان میں اتار دیا۔

یہ عزت اور وقار ہے ہمارے حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن کی اب دیکھیں سی ای او حیسکو اس مجرم آفیسر کو اور کتنا بچاتے ہیں 

یہ لیگل نوٹیس حیسکو ایچ آر کی (فیملی) اور محلے والوں کو بھی دکھانا چاہیئے، کہ حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن نے اپنی سروس میں یہ عزت کمائی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents