Header Ads Widget

حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن اور حیسکو ایسٹبلشمنٹ کلرک ایم ایچ جمالی آمنے سامنے

بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن جو حیسکو خواتین کو ڈرانے دھمکانے تنخواہیں بند کرنے اور جنسی حراساں کرنے اور ٹرانسفر پوسٹنگ میں کرپشن کلچر کو پروموٹ کرنے میں ملوث رہا ہے۔ اب وہ ایکسپوز ہونے پر شوکاز پر گالیاں لکھ کر پوسٹ کرنے لگا ہے  اب یہ حد ہے بات بہت آگے تک نکل چکی ہے۔ جمالی فیس بک پر لکھتا ضرور ہے مگر کسی کو گالیاں تو نہیں لکھتا یہ گالی لکھ کر اپنے دستخط کرکے ایک (ایسٹبلشمنٹ کلرک) کو شوکاز بھیجا گیا ہے۔ ہم نے پہلے بھی کہا تھا اگر یہ قانون کو ہاتھ میں اٹھائے گا تو پھر ہم جوتے ہاتھ میں اٹھائیں گے۔

اب اس بکواز کی حد ہوگئی ہے۔ ہم تم جیسے گندے نہیں جتنا اس وقت تم بن چکے ہو۔ ہم یہ الزام تراشی نہیں کریں گے کہ یہ کس کی حرکت ہے تمہارے دفتر کی، تمہاری اپنی یا پھر کسی اور کی؟ Routine Post میں جو ڈاک موصول ہوئی ہے۔  اس میں سے جو پیپر نکالا تو یہ اکیلی کاپی تھی جس پر Tick مارک بھی نہیں تھا۔ نام اوپر لکھا ہوا جمالی کا ہے، اور نیچے شوکاز لیٹر پر حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن کے دستخط ہیں۔

بس ہم یہ کلیئر کرنا چاہتے ہیں کہ اگر قانون کو ہم نے ہاتھ میں اٹھایا تو پھر یہ میمن گیری والی بدمعاشی ایک منٹ میں سیدھی ہو جائیگی لہٰذا اس دادا گیری کا حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر نور احمد سومرو کو نوٹیس لینا چاہیئے۔ اب اس شوکاز Received ہونے پر اگر کوئی خون خرابا ہوتا ہے۔ تو اس کا ذمیدار اس شوکاز پر دستخط کرنے والا ہوگا اور شوکاز جس کو دیا گیا ہے، وہ اس حرکت پر ہر طرح کی قانونی چارہ جوئی کا مکمل اختیار رکھتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents