Header Ads Widget

حیسکو نے اسسٹنٹ لائین مین کی 358 خالی آسامیوں کیلئے بھرتی کا اشتہار جاری کردیا

 بریکنگ نیوز۔۔۔ حیسکو نے اسسٹنٹ لائین مین کی 358 خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے اشتہار جاری کردیا۔ فارم بھر کر اپلائے کرنے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2022 ہے اور سندھ یونیورسٹی ٹیسٹنگ سینٹر امیدواروں سے (ٹیسٹ) لے گا۔

مزید معلومات کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

سندھ یونیوسٹی ٹیسٹنگ سینٹر












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents