Header Ads Widget

کرپشن، بدعنوانی اور لاقانونیت کو (سوشل میڈیا) پر بے نقاب کرنے پر حیسکو ملازم نوکری سے برطرف

بریکنگ نیوز۔۔۔ نامہ نگار حیدرآباد کے مطابق ایم ایچ جمالی کو حیسکو میں کرپشن بدعنوانی لاقانونیت اور حیسکو افسران کی کوتاہیوں کے 

متعلق سوشل میڈیا پر بحیثیت ایک ٹریڈ یونینسٹ کلمہء حق بلند کرنے پر نوکری سے برطرفی کا تحفہ۔

Major Penalties duration of 04 months preplanned by HESCO HR Director Usman Memon with approval of CEO HESCO Noor Ahmed Soomro, people calling him, when donkey is the king? 

حیسکو قومی ادارہ نہیں بلکہ کچھ نام نہاد افسروں کا ٹارچر سیل اور بدمعاشی کا اڈا بن چکا ہے۔ کچھ نام نہاد افسران بالائے قانون اپنے قانون بنا کر ملازمین کو نشانہ بنانے لگے۔

پرانے شوکاز پر اور کرپشن عناصر افسران و ملازمین اور خود انتقامی کاروائیوں کی بناں پر حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن نے 22 نومبر 2021 کو ایسٹبلشمنٹ کلرک اور Social Reformer سماج سدھارک ایم ایچ جمالی کو پہلی (میجر پینلٹی) عائد کی گئی۔

اس کے بعد صرف 03 مہینے کے اندر اپنی تمام اخلاقی اور قانونی حدیں عبور کرتے ہوئے حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن نے یکم مارچ 2022 کو دوسری بار (میجر پینلٹی) عائد کرکے ایم ایچ جمالی کو نوکری سے بر طرف کر کے اپنی ذاتی اناء کی بناں پر جابرانہ اور احمقانہ کام سرانجام دیکر دیگر حیسکو ملازمین میں خوف پھیلانے کی بھرپور کوشش کی۔ مگر دیگر ملازمین نے ایم ایچ جمالی کی برطرفی پر حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایم ایچ جمالی سے ہمدردانہ یکجہتی کا اظہار کیا اور حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن کو ایم ایچ جمالی کو صرف اپنی ذاتی بغض اور اناء کی بنیاد پر نوکری سے برطرف کرنے حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر کو بد دعائیں دیں اور ایک ہی کیس میں ایم ایچ جمالی کو 02 بار میجر پینٹی عائد کرنے پر حیسکو واپڈا سروس قوانین اور واپڈا ڈسیپلنری رولز کی خلاف ورزی قرار دیکر عثمان میمن کو ایک ملازم دشمن افسر قرار دیا۔ 

سوشل میڈیا پر دیگر ملازمین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن نے ثابت کردیا کہ اداروں میں بالا دستی قانون اور میرٹ کی نہیں، بلکہ عثمان میمن کے افسروں جیسے چاپلوس اور دلالی کرنے والے افسروں کی ہے۔ جو خود میرٹ کے برعکس سفارشی اور چاپلوسی بنیادوں پر حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر کے عہدے پر براجمان ہو کر اب ملازمین کے مستقبل اور ان کے کیریئر کا قتل عام کرنے میں سب سے آگے آگے ہے۔

مزید لکھا کہ حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن نے یہ بھی ثابت کردیا کہ اقدار اعلیٰ عہدے منصب اور طاقت جس کے پاس ہو، وہ ہی سب کچھ ہوتا ہے۔ مگر ایم ایچ جمالی نے حیسکو میں ایک تاریخ رقم کردی اور عثمان میمن جیسے فرعونوں کو بھی آئینے دکھا دیا اور اس کی اصلیت سب کے سامنے بے نقاب کردی حیسکو آپ کی اس جرئت مندی پر آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents