ویب ڈیسک رپورٹ: واپڈا گڈو کے دفتر میں ایف آئی اے کا چھاپہ، کروڑوں روپے کے جعلی چیک بنا بنا کر اپنے رشتیداروں کے اکاؤنٹ میں منتقل کرتا رہا۔
تفصیلات کے مطابق واپڈا گڈو کا اکاؤنٹنٹ عبدالقیوم چنہ ولد غلام حیدر چنہ (درزی ملوکھانی والا) 04 ارب 37 کروڑ روپے کی جعلی بل بنا کر اپنے رشتیداروں کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتا رہا۔ ایف آئی اے کی کاروائی کے دوران اہم انکشاف مزید تفصیلات لیئے جا رہے ہیں۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔