Header Ads Widget

فیسکو نے مینجمینٹ کی (ٹاپ کِی پوسٹ) کیلئے07 اہم عہدوں پر بھرتی کا اشتہار جاری کردیا

فیسکو نے مینجمینٹ کی 07 سات Top Key پوسٹ عہدوں پر بھرتی کیلئے اشتہار جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق پورے پاکستان سے کوئی بھی اہل امیدوار آن لائین اپلائی کر سکتا ہے۔ جن میں مندرجہ ذیل اہم عہدے شامل ہیں۔

01. چیف فنانشل آفیسر 
02۔ چیف انٹرنل آڈیٹر
03۔ کمپنی سیکریٹری
04۔ ڈی جی (آٹو میشن اینڈ ڈجیٹلائیزیشن)
05۔ ڈی جی (ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرومینٹ اینڈ کوالٹی)
06. ڈی جی (ایچ آر)
07۔ ڈائریکٹر (ایچ آر)
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 مئی 2022 
مزید معلومات کیلئے فیسکو کی آفیشل ویب سائٹ پر کلک کریں





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents