ویب ڈیسک اسلام آباد: وزارت بجلی و توانائی نے حالیہ رکوری اور دیگر مسائل کے تناظر میں تمام پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں اسسٹنٹ مینجر/ جونیئر انجنیئر، ایس ڈی او، روینیو آفیسر، کسٹمر سروس، لائین سپریٹینڈنٹ- اور لائین سپریٹینڈنٹ-2، میٹر ریڈر، بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائین مین کی خالی پوسٹوں پر مقرری کو منجمند قرار دیکر عارضی طور اپائنٹمنٹ پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
میجر معذوری اور دیگر فیٹل نان فیٹل ایکسیڈنٹ کی بناں پر مقرری پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی۔
سوائے کورٹ کیسز، دوران سروس ملازمین کی اموات کی صورت میں فوتی کوٹا پر بھرتی پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔