بلاگر مانیٹرنگ ویب ڈیسک |اسلام اباد |07 ستمبر 2022
واپڈا اور دیگر پاور ڈسٹریبیوشن کے 1 ایک لاکھ 98 ہزار ملازمین کی (مفت بجلی سپلائی سہولت) ختم کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی کابینہ کی ہدایات پر منسٹری آف اینرجی اینڈ پاور ڈویژن اسلام آباد نے 03 مرحلوں میں فیصلے پر عمل درآمد کیلئے کام شروع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کا بڑا دعویٰ
دوسری طرف واپڈا ملازمین کی یونین تنظیموں نے حکومت اس فیصلے کے خلاف یکجہتی تحریر چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرائے کے مطابق واپڈا ملازمین کی تمام یونین تنظیمیں حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ایک ہی پلیٹ فارم سے منظم طور حکومت مخالف احتجاج کرینگے اور حکومت یہ فیصلہ واپس لینے پر مجبور کریں گے۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔