Header Ads Widget

اگست 2022 میں سیلاب سے متاثرہ حیسکو ملازمین کو گھر کی مرمت کیلئے ایڈوانس رقم دینے کا اعلان

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک حیدرآباد | 20 نومبر 2022

جیسا کہ پاکستان کئی حصوں اور خاص طور صوبہ سندھ میں جون تا اگست 2022 تک مون سون کی طوفانی بارشوں کی وجہ سے جو تباہی ہوئی۔

جس طرح لوگوں کے گھر، کھانے پینے کی اشیاء، فصلیں، جانور اور حتیٰ کے گھر بھی تباہ ہوگئے، اس صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حیسکو مینجمنٹ نے یقین دلایا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ حیسکو ملازمین کے ساتھ حیسکو مینجمنٹ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔



اور ایسے تمام ملازمین جن کے گھر حالیہ مون سون 2022 کی طوفانی بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں، حیسکو ایسے ملازمین کو اپنے گھر کی ضروری مرمت کیلئے ایڈوانس رقم دے گی اور اس حوالے سے تمام فیلڈ فارمیشن سے ایسے تمام متاثرہ ملازمین کی ڈیٹا انفارمیشن حیسکو ہیڈکوارٹر نے طلب کر لی ہے اور باقاعدہ حیسکو کے مجوزہ 

ایپلیکیشن فارمیٹ پر ایسے تمام حیسکو ملازمین سے درخواستیں درکار ہیں، جن کے گھر متاثر ہوئے اور ان کی فوری مرمت کی ضرورت ہے، تاکہ ان کو حیسکو ایڈوانس رقم رلیز کرے اور وہ جلد سے جلد اپنے گھروں کی مرمت کروا کر اپنے خاندان کے ساتھ دوبارہ خوشحال زندگی بسر کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents