Header Ads Widget

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری اب 03 بار ٹائم اسکیل اپگریڈیشن ملے گی، سرکاری سرکیولر جاری

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک حیدرآباد | یکم دسمبر 2022

گریڈ-01 سے گریڈ-16 تک کے تمام وفاقی سرکاری سول سرونٹ ملازمین کو اب ایک نہیں، 02 نہیں سلسلہ وار 03 بار ٹائم اسکیل اپگریڈیشن جاری کرنے کیلئے پالیسی مرتب سرکیولر جاری۔ 

01۔ حاضر سروس موجود عہدے پر 10 سال کے بعد پہلا ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیا جائیگا۔

02۔ دوسرا ٹائم اسکیل اپگریڈیشن پہلے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن یا اس سے پہلے پروموشن کے 08 سال بعد ہوگا۔

03. تیسری بار ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دوسری بار ملنے والے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن یا پروموشن کے 08 سال بعد ملے گا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents