Header Ads Widget

حیسکو سرکل مینجر (ایم اینڈ ٹی) کی مانیٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ اسٹاف کے ہمراہ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک نواب| 06 مارچ 2022

تفصیلات کے مطابق سرکل مینجر M&T حیسکو نواب شاھ مشتاق احمد بروہی مورخہ 06 دسمبر 2022 کو آپریشن سرکل حیسکو نوابشاھ کے مختلف سب ڈویژنوں کے پاور کنیکشن کی بیکنگ کے دوران خود ہائی ٹینشن لائین پول ماؤنٹیڈ PMT پر بغیر کسی سیفٹی کٹ پہنے ہوئے چڑھ گئے اور ساتھ ہی اپنے لائین فورمین کو بھی بغیر T&P کٹ کے HT لائین کے پول پر چڑھا دیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سرکل مینجر ایم اینڈ ٹی حیسکو نوابشاھ مشتاق بروہی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ 

کچھ لوگوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 گریڈ کے حیسکو افسران ہی خود (سیفٹی قوانین) کی خلاف ورزی کریں گے، تو پھر لائین اسٹاف کو کیا میسج ملے گا؟ 



مشتاق بروہی صاحب نے حیسکو (سیفٹی قوانین) کی دھجیاں اڑاتے ہوئے حیسکو سیفٹی قانون و قواعد اور ضوابط کا احترام کرنے کے بجائے سنگین خلاف ورزی کی ہے، جس کی ان کو سزا ملنی چاہیئے، تاکہ حیسکو کا نظم وضبط برقرار رہے اور آئیندہ کبھی کمپنی کی ساکھ متاثر نہ ہو۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents