Header Ads Widget

حیسکو ہیرآباد سب ڈویژن میں فلٹر پلانٹ کمرشل کنیکشن کے میٹر سے 8321 یونٹ غائب

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد| 21 دسمبر 2022

صارف اکاؤنٹ نمبر:  20371832008902

صارف کا نام: عبدالقادر

بلاگر نیوز کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق آپریشن سب ڈویژن حیسکو ہیر آباد کے علاقے قادر اوینیو ہاؤسنگ اسکیم میں فلٹر پلانٹ کے کمرشل کنیکشن میٹر سے 8321 یونٹ غائب کر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

اور یونٹ غائب کر کے اصل میٹر کی جگہ دوسری دنیا میٹر لگوا کر، اس کو ڈیفالٹ کر کے MCO کی بناں پر میٹر چینج کر کے دوسرا میٹر لگایا گیا ہے۔ اسی طرح پہلے میٹر میں جلنے والے یونٹ بھاری رقم کے عیوض غائب کر دیئے گئے ہیں۔

معاملہ جب سوشل میڈیا اس ور پبلک میں ظاہر ہوا، تو حیسکو ایس اینڈ آئی کے مشہور و معروف انتہائی ایماندار جڑتو ڈائریکٹر ایس اینڈ آئی اعجاز شیخ نے متعلقہ حیسکو ہر آباد سب ڈویژن کے ایس ڈی او کی ڈرامائی انداز میں انکوائری مقرر کر کے، لین دین کر کے معاملے کو ردا دفاء کرنے کا پہلے ہی پلان جوڑ لیا ہے۔

حیسکو میں یہ اسی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، ایسے عموماً ہر سب ڈویژن میں ہوتا رہتا ہے اور اسی سلسلے میں دنیا انکوائریز کے نام پر ڈائریکٹر ایس اینڈ آئی اعجاز شیخ کا کاروبار چل رہا ہے۔ 

حیسکو میں ایسے گھپلوں کی انکوائریز کیلئے ادارے کے اس اہم عہدے پر ایک نہایت ہی ایماندار اور ادارے سے مخلص اور وفادار افسر کا ہونا لازمی ہے۔ مگر کیا کریں کہ حیسکو ڈائریکٹر ایس اینڈ آئی اعجاز شیخ کا حیسکو کی تاریخ میں پورا رکارڈ خراب ہونے کے باوجود اور خاندانی بجلی چور ہونے کے باوجود اور ایگزیکٹو انجنیئر ہو کر یعنی ایک ٹیکنیکل کیڈر سے وابستہ افسر کو فیلڈ کے بجائے نان ٹیکنیکل عہدے پر بٹھا کر، حیسکو میں کرپشن کو مزید پروان چڑھانے اور دیگر راشی افسران کا محاصرہ کرنے کے بجائے انہیں محفوظ راستہ دینے کیلئے اعجاز شیخ کو ڈائریکٹر ایڈ اینڈ آئی لگایا گیا ہے۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں! 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents