Header Ads Widget

حکومت کا پاور سیکٹر کی نجکاری کا فیصلہ، 15 رکنی کمیٹی مقرر نوٹیفیکیشن جاری!

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک اسلام آباد | 12 جنوری 2023

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن اور منسٹری آف اینرجی اینڈ پاور ڈویژن اسلام آباد کی طرف پاور سیکٹر میں پرائیویٹ سیکٹر شراکت داری کی 

بنیاد پر بھائیوار بنانے کیلئے حکومت نے پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کی 15 رکنی نجکاری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جس کا پاور ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کمیٹی مندرجہ ذیل معاملات کا جائزہ لیکر حکومت کو اپنی حتمی رپورٹ پیش کریگی۔

01۔ پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کی علاقائی جانچکاری، بناوٹ اور انتظامی امور کا جائزہ لیا جائیگا، اور ان علاقوں کی نشاندہی کرنا جہاں غیر ملکی سطح پر بھی پرائیویٹ سیکٹر شامل ہونے بھی دلچسپی رکھتے ہوں۔

02۔ عالمی سطح پر پرائیویٹ پاور ڈسٹریبیوشن نظام کے ماڈل کا اسٹڈی کرنا۔

03۔ پاور ڈویژن کے موجودہ انتظامی (ماڈل) کا تجزیہ کرنا، تاکہ عالمی سطح پر پرائیویٹ سیکٹر کو پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں شمولیت کیلئے اور دلچسپی کیلئے جگہ بنانا۔

04۔ ڈسکوز کی انتظامی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے  پرائیویٹ سیکٹر کو ڈسٹریبیوشن کے انتظامی امور میں  شامل کرنے کیلئے ضروری آپشنز پر غور کرنا، نقصانات کا خاتمہ کرنا، معاشی ذرائع ابلاغ کو فروغ دینا، ٹیکنیکل معیار کو بہتر بنانا۔ ایسے تمام آپشنز کو کور کیا جائیگا، تاہم پرائیویٹائزیشن کو محدود نہیں کیا جائیگا۔ انتظامی امور کے نئیں ماڈلز کو لاگو کرنا، فیصلہ کن گورننس کا اطلاق کرنا۔

05۔ ترقی اور بہتری کیلئے کمیٹی کی مزید کسی سفارشات پر غور و ویچار کرنا۔

06۔ پاور ڈویژن وفاقی کابینہ تک کمیٹی کی سفارشات کی رسائی کو یقینی بنائیگی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents