Header Ads Widget

صارف سے ڈٹیکشن بل کی مد میں حیسکو کو 20 لاکھہ روپے کی رکوری، افسران کو شاباشی

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک حیدرآباد| 25 جنوری 2023

حیسکو سرکل مینجر (ایم اینڈ ٹی) اور آپریشن اسٹاف نے مل کر آپریشن ڈویژن حیسکو لطیف آباد کی سب ڈویژن حیسکو میراں محمد شاہ سے ایک صارف سے 

انڈسٹریل کنیکشن کے میٹر کی سی ٹی میں خرابی کی بناں پر صارف کو 24000000 لاکھ روپے سے زائد کا ڈٹیکشن بل ڈٹیکشن بنا کر دیا، جس پر صارف ندیم نے خوشی خوشی 2000000 بیس لاکھ روپے ڈٹیکشن بل کی مد میں حیسکو کو اسی وقت پیمنٹ کرتے ہوئے، میٹر میں خراب سی ٹی کو درست کرنے کی درخواست کی بھی، جو حیسکو افسران نے تمام تر قانونی کاروائی کرتے ہوئے بر وقت خراب سی ٹی تبدیل کرکے صارف کو مطمئن کردیا، جس پر صارف کی طرف سے حیسکو افسران و اسٹاف کا شکریہ ادا کیا گیا۔

یہ معلومات ملتے ہی چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر علی عباسی نے صرف ایک صارف سے 20 لاکھ روپے ڈٹیکشن بل کی مد میں رکوری کرنے پر، حیسکو افسران کو شاباشی دی اور اسی محنت اور لگن سے کام کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کیں۔

تاہم اس سے پہلے جی۔ایم آپریشن سرفراز احمد خان نے صارف کے اسی کنیکشن کے متعلق سپریٹینڈنگ انجنیئر آپریشن سرکل حیسکو حیدرآباد گلزار احمد دستی کو ایکسپلینیشن بھی جاری کی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents